نئی د ہلی 27 مئی ( ایجنسیز) 62 سا لہ بی جے پی لیڈ ر سشما سوا ر اج منگل کو ہند و ستا ن کی پہلی خا تو ن و ز یر خا ر جہ بنگئی ہیں۔ ا سکے علا وہ وہ حکو مت ہر یا نہ میں سب سے کم
عمر یعبہ 25 سا ل میں کا بینی و ز یر بنی تھیں ۔ مسز سوا ر ج د ہلی کی پہلی خا تو ن چیف منسٹر بنی تھیں ۔ مسز سو ا ر ا ج کو بیر و نی ہند و ستا نی معملا ت کا چا ر ج بھی د یا گیا ہے۔ مسز سشما سو ا ر ا ج کو پہلی خا تو ں تر جما ن بھی بنا یا گیا تھا ۔